صوبائی محتسب بلوچستان نذر محمد بلوچ سے کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ حمزہ شفقات کی ملاقات

صوبائی محتسب بلوچستان نذر محمد بلوچ سے کمشنر و ایڈمنسٹریٹر میٹرو پولیٹن کارپوریشن کوئٹہ حمزہ شفقات نے ملاقات کی۔کمشنر کوئٹہ نے ڈویژن میں جاری کاموں، انتظامی اور مالی معاملات، انکوائریز کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔

جواب دیں

Back to top button