یونین کونسل اگہار کوٹلی محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا دفتر سالوں بعد قبضہ مافیا سے واگزار سیکرٹری یونین کونسل کے حوالہ

جناب ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی آزاد جموں و کشمیر زاھد راجپوت کا فوری ایکشن،سیکرٹری یونین کونسل اگہار کوٹلی محکمہ لوکل گورنمنٹ و دیہی ترقی کا دفتر سالوں بعد قبضہ مافیا سے واگزار کروا کر سیکرٹری یونین کونسل اگہار کے حوالہ کر دیا گیا۔

محکمہ کے ملازمین اور عوام علاقہ نے قبضہ گروپ سے عمارت کی واگزای پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button