میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی منتخب بلدیاتی نمائندگان کے ہمراہ ڈی جی نادرا اور وفد میں آئے ہوئے افسران سے ملاقات

ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے منتخب بلدیاتی نمائندگان کے ہمراہ ڈی جی نادرا اور وفد میں آئے ہوئے افسران سے ملاقات کی۔ نادرا سے متعلق عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لئے فوری اقدامات اٹھانے کے لئے سراہا

جواب دیں

Back to top button