کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر اور ڈپٹی کمشنر مہر شاہد زمان لک کی ہدایات پر ڈیرہ غازی خان میں تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن شروع ۔۔۔!!!

کمشنر ڈاکٹر ناصر محمود بشیر اور ڈپٹی کمشنر مہر شاہد زمان لک کی ہدایات پر ڈیرہ غازی خان میں تجاوزات کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے۔۔۔!!!

اسسٹنٹ کمشنر تیمور عثمان اور چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن جوادالحسن گوندل نے میونسپل سٹاف اور بھاری مشینری کے ساتھ ٹریفک چوک،لیاقت بازار، گولائی کمیٹی ، اندھے والی پلی اور ملحقہ بلاکوں میں قائم کریٹیکل بازاروں میں بلا تفریق آپریشن کیا۔

تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔۔۔ چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ڈیرہ غازی خان جواد الحسن گوندل نے مزید کہا ہے کہ صرف آپریشن نہیں فالواپ آپریشن بھی ہونگے۔ڈی جی خان سے عارضی اور پختہ تجاوزات کاصفایا کر کے اسے مثالی اور خوب صورت شہر بنائیں گے۔

جواب دیں

Back to top button