سندھ حکومت نے عید میلاد النبی ص کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

سندھ حکومت نے عید میلاد النبی ص کے موقع 17 ستمبر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔اس سلسلہ میں چیف سیکرٹری سندھ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔جس کا اطلاق سندھ بھر کے سرکاری، نیم سرکاری اور بلدیاتی اداروں میں ہوگا۔

جواب دیں

Back to top button