بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے انسداد سموگ مہم

میرا پنجاب ،سموگ سے پاک پنجاب وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر بہاولپور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے انسداد سموگ مہم کے سلسلے میں شہر عوامی رابطہ مہم بھی جاری۔کمپنی کی جانب سے دکانداروں اور مکینوں کو کوڑا کرکٹ کو صحیح طریقے سے تلف کرنے اور کوڑے کو آگ نا لگانے کے حوالے سے آگاہی فراہم کی جا رہی ہے

جواب دیں

Back to top button