وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی ”تاج حیدر“ کی یاد میں آرٹس کونسل کراچی میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں شرکت

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی اور پاکستان پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے مشترکہ تعاون سے معروف سیاسی رہنما ”تاج حیدر“ کی یاد میں آرٹس کونسل کراچی میں منعقدہ تعزیتی ریفرنس میں شرکت کی۔

تعزیتی ریفرنس میں صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ، پاکستان، تاج حیدر کی اہلیہ ناہید وصی، سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی، معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ و جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی سندھ سید وقار مہدی، ،سینئر صحافی مظہر عباس، غازی صلاح الدین سمیت دیگر لوگوں نے بھی شرکت کی۔

جواب دیں

Back to top button