کراچی: خاتم النبین حضرت محمد مصطفيٰﷺ کے یوم ولادت کے مناسبت سے پاک ایران فوڈ فیسٹیول کا انعقاد

ایران قونصل جنرل آفس اور کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے فوڈ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔

صوبائی وزیر توانائی سید ناصر حسین شاہ، وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن، وزیر بلدیات سعید غنی، وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ، جام اکرام اللہ دہاریجو، سید ریاض حسین شاہ شیرازی، رکن قومی اسمبلی شازیہ مری، ایم پی اے سعدیہ جاوید اور دیگر نے شرکت کی۔

تقریب میں ایران سمیت دیگر ممالک کے کونسل جنرل بھی شریک ہوئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button