بلدیہ عظمٰی کراچی کے 25 ٹاؤنز ہر سال 75 ہزار نوجوانوں کو آئی ٹی کی مفت ٹریننگ دیں گے،وزیر بلدیات سعید غنی

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی ٹاون میونسپل کارپوریشن کورنگی کی جانب سے پیپلز یوتھ اسکیل ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت جدید آئی ٹی لیبارٹری کا افتتاح کررہے ہیں ۔وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے اس موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کے ہر ٹاؤن میں 3 ہزار نوجوانوں کو آئی ٹی کی مفت ٹریننگ دی جائے گی

بلدیہ عظمٰی کراچی کے 25 ٹاؤنز ہیں 75 ہزار کو ہر سال آئی ٹی کی ٹریننگ دے کر روزگار کے قابل بنایا جائے گا۔ اس موقع پر ٹاون چئیرمین کورنگی محمد نعیم شیخ، جنرل سیکرٹری ضلع کورنگی شرجیل رضوانی، انفارمیشن سیکریٹری ضلع کورنگی احمد رضا سمیت دیگر بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button