ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے بلدیہ اعلی سکھر کی کونسل کے اجلاس کی صدارت کی,

سکھر سٹی کی اپ گریڈیشن سمیت صاف پانی اور میگا پراجیکٹس پر بریفنگ دی انشاء اللہ سکھر سٹی کو ہمارے معزز چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری ، فریال تالپوراور سید مراد علی شاہ ، وزیراعلیٰ سندھ کے وژن کے مطابق بین الاقوامی معیار پر ترقی دی جائے گی اس موقع پر انہوں نے میونسپل کمشنر محمد علی شیخ کو ریٹائر ہونے پر مبارکباد پیش کی






