آوارہ کتوں کو تلف کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں،وزیر اعلٰی گلگت بلتستان

وزیر اعلٰی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے گلگت میں آوارہ کتوں کے شہریوں کا کاٹنے کے واقعات میں اضافے اور انسانی جانوں کے نقصان کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکریٹری گلگت بلتستان کو ہدایت کی ہے کہ انسانی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے فوری طور پر موجودہ قوانین کے تحت آوارہ کتوں کو تلف کرنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں۔ وزیر اعلٰی نے صوبائی سیکریٹری صحت کو بھی ہدایت کی ہے کہ اینٹی ریبیز انجکشن کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

جواب دیں

Back to top button