بلدیہ عظمٰی کراچی نے گریڈ 19 کے سالک نظیر بھٹو کو ڈائریکٹر سرفراز رفیقی ہسپتال تعینات کردیا

بلدیہ عظمٰی کراچی نے گریڈ 19 کے سالک نظیر بھٹو کو ڈائریکٹر سرفراز رفیقی ہسپتال تعینات کر دیا ہے۔ان کی خدمات لوکل گورنمنٹ بورڈ سندھ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے حوالے کی تھیں۔سینئر ڈائریکٹر ایچ آر ایم ، کے ایم سی کی طرف سے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button