بلدیہ عظمٰی کراچی نے تقرری کے منتظر عمران احمد (BPS-19) سینئر ڈائریکٹر زو سفاری اینڈ ریکریشن، کے ایم سی اقبال نواز کی جگہ پر تعینات کیا گیا ہے،
اقبال نواز (BPS-19) کو ہیومن ریسورس مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ، KMC کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔یہ احکامات میئر کراچی بیرسٹر مرتضٰی وہاب کی منظوری کے بعد جاری کئے گئے ہیں۔






