وزیر بلدیات سندھ و چئیرمین گورننگ باڈی کے ڈی اے سعید غنی کی زیر صدارت کراچی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) کی 1197 ویں گورننگ باڈی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں
ایڈیشنل چیف سیکرٹری سندھ سید خالد حیدر شاہ، ارکان گورننگ باڈی رکن سندھ اسمبلی علی احمد جان، یوسف بلوچ، ایڈیشنل کمیشنر ایس جی مہدی، ڈی جی کے ڈی اے شجاعت حسین، کے ڈی اے کے ممبر فنانس کاشف خان، ممبر ایڈمنسٹریشن شکیل صدیقی، ممبر ٹیکنیکل طارق رفیع و دیگر نے شرکت کی۔