صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ، وزیر آبپاشی جام خان شورو کا میئر کاشف شورو کا ساتھ حیدرآباد میں جلسہ گاہ کا دورہ،

جنرل سیکریٹری پیپلزپارٹی سندھ و معاون خصوصی وزیراعلیٰ سندھ وقار مہدی، صدر پیپلز یوتھ آرگنائزیشن سندھ جاوید نایاب لغاری، میئر حیدرآباد کاشف شورو کے ہمراہ جلسہ گاہ مین اسٹیج پنڈال کا دورہ کیا،18 اکتوبر سانحہ کارساز ملکی تاریخی کا المناک سانحہ ہے، سید ذوالفقار علی شاہ نے اس موقع پر مزید کہا کہ

شہداء کارساز کی قربانی پیپلزپارٹی کے جیالوں کیلئے فخر کا باعث ہے۔18 اکتوبر حیدرآباد جلسے سے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اہم خطاب کریں گے۔

عوام چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی خطاب سننے اور شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے جلسے میں زیادہ سے زیادہ شرکت کریں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button