میئر کراچی نےفریئر ہال اور ڈینسو ہال کو عوامی تقریبات کے لیے کھولنے کا اعلان کر دیا

کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ثقافتی ورثوں کے شاہکار فریئر ہال اور ڈینسو ہال کو عوامی تقریبات بشمول آرٹ گیلریوں، نمائشوں اور تہواروں کے لیے کھولنے کا اعلان کیا۔ میئر کراچی نےباغ ابن قاسم کلفٹن کراچی میں چوتھے کراچی بینالے کے افتتاح کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کے ہم شہریوں اور سول سوسائٹی کا خیرمقدم کرتے ہیں کہ وہ KMC کی جائیدادوں کو عوامی فائدے کے لیے استعمال کریں۔ میئر نے مزید کہا کہ یہ اقدامات کراچی کے امیج کو نئی شکل دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button