وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کے ساتھ کوہاٹ ڈویژن کے ایم این ایز، ایم پی ایز کی آنے والے اے ڈی پی کے حوالے سے میٹنگ

کرک کے تینوں نمائندوں نے کرک سے میگا پراجیکٹس دیئے، سپورٹس کمپلیکس ،وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال renovation ، زرین چینہ واٹر سپلائی سکیم، کمانگر واٹر سپلائی سکیم،کرک ٹو شکردرہ سی پیک روڈ،کرک بہادرخیل روڈ، ورانہ روڈ ، اسی طرح اور چھوٹے بڑے سکیم کرک کے تینوں نمائندوں نے دے دیئے

جواب دیں

Back to top button