طارق احمد بگھیو ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ کا پولیو مہم کے دوران یوسی دابیجی کا دورہ

طارق احمد بگھیو ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ڈسٹرکٹ ٹھٹھہ نے پولیو مہم کے دوران یوسی دابیجی کا دورہ کیا۔ اس موقع پر یوسی سیکرٹری اور متعلقہ پولیو ٹیم اور پولیس اہلکار بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اس موقع پر بچوں کو اپنے ہاتھوں سے پولیو کے قطرے پلائے گئے۔

جواب دیں

Back to top button