قائداعظم کی تنخواہ ایک روپیہ ؟

یہ قائداعظم کی بطور گورنر جنرل اپریل 1948 کی تنخواہ کا بل Pay Bill ہے. ان کی تنخواہ 10416 روپے 10 آنے تھی. چونکہ یہ بہت بڑی رقم تھی، اس لیے بھاری شرح سے انکم ٹیکس کے علاوہ سپر ٹیکس بھی لگا اور 6 ہزار روپے سے زیادہ ٹیکس کی کٹوتی کے بعد انہیں 4304 روپے 10 آنے ملے.

’’ ایک روپیہ تنخواہ‘‘ کسی کی گھڑی ہوئی کہانی ہے.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button