ہاٸیکورٹ نے آزاد جموں و کشمیر کا بلدیاتی آرڈیننس خلاف اٸین قرار دیتے ہوۓ کالعدم کر دیا

ہاٸیکورٹ نے آزاد جموں و کشمیر کا بلدیاتی آرڈیننس خلاف اٸین قرار دیتے ہوۓ کالعدم کر دیا۔وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر انوار الحق حکومت کا یہ بڑا دھچکا ہے۔بلدیاتی سربراہان اور نمائندوں نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

آزاد کشمیر ہائی کورٹ نے بلدیاتی آرڈیننس خلاف آئین ہونے کی وجہ سے کالعدم قرار دیا ہے۔31 جولائی تک بجٹ پاس نہ کرنے والے میئرزاور ضلع کونسلز کے چیئرمینز کو اعتماد کے ووٹ کا پابند کرنے کو بھی حکومتی بدنیتی قرار دیا ہے۔15 اگست کو جاری کردہ آرڈیننس کا نفاذ 31 جولائی سے کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button