وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کا چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کے ہمراہ یوسی 8 کا دورہ، لوگوں سے ملاقاتیں

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے چیئرمین چنیسر ٹاؤن فرحان غنی کے ہمراہ جمعہ کے روز اپنے حلقہ انتخاب یوسی 8 کا دورہ کیا اور لوگوں سے ملاقاتیں کی۔سعید غنی اور فرحان غنی نے انتقال کر جانے والوں کے اہلخانہ سے انکے گھر جاکر تعزیت کی اور مرحومین کی مغفرت و ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔

صوبائی وزیر کے ہمراہ قمر احمد، شکیل چانڈیو و دیگر بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button