بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کے باعث 25 نومبر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

کوئٹہ : سیکرٹری کالجز ، ھائیر اینڈ ٹیکنیکل ایجوکیشن بلوچستان نے 25 نومبر بروز سوموار بلوچستان بھر میں پہیہ جام ہڑتال کے باعث طلباء ،اساتذہ اور عام عوام کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے بلوچستان کے تمام سرکاری و نجی یونیورسٹیز اور کالجز میں تعطیل کا نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button