درختوں کی کٹائی میں ملوث بلدیہ عظمٰی کراچی کے دو افسران برطرف،چار ملازمین معطل،مرتضٰی وہاب کا ایکشن

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے پی آئی ڈی سی چوک سے درختوں کی کٹائی میں ملوث کے ایم سی کے دو افسران کو عہدے سے برطرف جبکہ 4 ملازمین کو معطل کر دیا۔ عہدوں سے ہٹائے جانے والوں میں ڈی جی پارکس جنید اللہ خان اور ڈائریکٹر ایم یو سی ٹی خلیق رحمان شامل ہیں،معطل ہونے والوں میں ڈپٹی ڈائریکٹر مقبول احمد ،اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد آصف ،انسپکٹر خالد لطیف اور مالی جہانگیر الدین شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button