کراچی سٹی کونسل میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے میئر کراچی بیریسٹر مرتضی وہاب، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد اور پارلیمانی لیڈر کرم اللہ وقاصی نے خطاب کیا
پاکستان پیپلز پارٹی کے کراچی سٹی کونسل کے اراکین نے اپنے رائے کا اظہار کرتے ہوئے مختلف تجاویز پیش کی اور شہری حکومت کے کارکردگی کو سراہا