*ضلع ملتان کے نئے تعینات ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔*

حکومت پنجاب کے احکامات کے مطابق نئے تعینات ڈپٹی کمشنر محمد علی بخاری نے ضلع ملتان کا چارج سنبھال لیا ہے جبکہ انکے پیش رو سابق ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو سینئر منیجمنٹ کورس کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button