متنازعہ آرڈیننس واپس لیں ،صدر نے وزیر اعظم کو حظ لکھ دیا

صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حکومت آزاد کشمیر کو فوری طور پر پیس فل اسمبلی اینڈ پبلک آرڈر آرڈیننس واپس لینے اور اور اس آرڈیننس کے تحت گرفتار شدگان کی فوری رہائی کی ہدایت کر دی ہے۔ اس بات کی ہدایت صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کو لکھے گئے اپنے ایک مکتوب میں کی ہے۔ دریں اثناء حکومت آزاد کشمیر نے فوری طور پر اس سلسلے میں کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button