سفاری پارک کراچی میں ہتھنی سونیا کی اچانک موت،میئر کراچی نے اعلی سطحی انکوائری کا حکم دے دیا

کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سفاری پارک میں ہتھنی کی اچانک موت کی شفاف اور اعلیٰ سطحی تحقیقات کا حکم دےدیا ہے۔ سفاری پارک میں سونیا کی اچانک موت کے بارے میں سن کر دکھ ہوا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ ہتھنی کی ہلاکت میں اگر کوئی لاپرواہی پائی گئی تو افسران اور کارکنوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گیا اور عبرتناک سزا دی جائیگی ۔

میئر کراچی نے حکام کو ہدایت کی کہ ہاتھی کا مکمل پوسٹ مارٹم کیا جائے اور بین الاقوامی اداروں کے ساتھ فعال تعاون کیا جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button