کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے یونس آباد فلائی اوور پر جاری بحالی کے کام پر پیش رفت رپورٹ طلب کرلی

شہر میں بروقت ترقی اور بڑے فلائی اوورز کی بحالی کو یقینی بنانے کے لیے معیار کو جانچنے اور شہریوں کی رائے سننے کے لیے باقاعدگی سے نگرانی کی جاتی ہے۔ یونس آباد فلائی اوور کی بحالی کا کام جاری ہے اور جلد مکمل کر لیا جائیگا۔

جواب دیں

Back to top button