وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے تمام محکموں کا اہم اجلاس

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے تمام محکموں کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں تمام محکموں کے جاری ترقیاتی کاموں پر تفصیلی بریفنگ لی گئی۔کے ایم سی، کے ڈی اے، واٹر بورڈ، ایل ڈی اے، ایم ڈی اے، کلک، کراچی واٹر اینڈ سیوریج سروسز امپرومنٹ پروجیکٹ، سوئپ سمیت تمام محکموں کے ڈی جیز و ایم ڈیز نے محکموں کے زیر انتظام جاری ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button