کراچی کو اضافی پانی کی فراہمی کے لیے نئی کنال پر کام تیزی سے جاری ہے،مرتضٰی وہاب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب حب کنال پہنچ گئے۔کراچی کو اضافی پانی کی فراہمی کے لیے ڈالی جانے والی نئی کنال کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا۔میئرکراچی مرتضٰی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کو اضافی پانی کی فراہمی کے لیے نئی کنال پر کام تیزی سے جاری ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا وعدہ ہے کہ کراچی کے پانی کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button