میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ کی زیر صدارت بلدیہ اعلٰی سکھر کی کونسل کا اٹھویں عام اجلاس

ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے بلدیہ اعلٰی سکھر کی کونسل کے اٹھویں عام اجلاس کی صدارت کی۔

اجلاس میں ترقیاتی کام، صفائی ستھرائی، نکاسی و فراہمی آب سمیت پارکس کی تزئین و آرائش، تحفظ و دیگر مسائل زیر بحث آئے، مسائل کے حل کیلئے کمیٹیز کی تشکیل کے لئے تجاویز طلب کر لی گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button