اس موقع پر
صدر پیپلز لائرز فورم سندھ قاضی محمد بشیر، معاون خصوصی وزیر اعلی سندھ عثمان ہنگورو، رکن سندھ اسمبلی یوسف بلوچ، بزنس فورم مڈل ایسٹ کے وائس صدر کریم عامر علی، پیپلز لائرز فورم کراچی کے صدر ارشد نقوی، اعجاز سومرو جنرل سیکرٹری پی ایل ایف اور تصدق ندیم انفارمیشن سیکرٹری پی ایل ایف کراچی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔