اعجاز احمد میمن صحافی تنظیموں اور میڈیا پریکٹیشنرز کے تحفظ کمیشن کے 3 سال کے لئے چیئرپرسن مقرر

سندھ کابینہ کی منظوری کے بعد سابق (ریٹائرڈ) صوبائی سیکرٹری اعجاز احمد میمن صحافی تنظیموں اور دوسرے میڈیا پریکٹیشنرز کے تحفظ کی کمیشن کے 3 سالوں کے لئے چیئرپرسن مقرر کر دیئے گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button