بلدیہ عظمٰی کراچی کی طرف سے جانور ذبح کرنے کے عمل کو ریگولیٹ کرنے، نگرانی کے لئے لائسنس کا اجراء

نئے معیارات کے ساتھ گورننس میں اصلاحات ،کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی قیادت نے مالی اور انتظامی اختیارات میں اضافہ کے ساتھ کے ایم سی کے پرانے ڈھانچے کو نئے ڈھانچے میں تبدیل کر دیا ہے۔ سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ SLGA 2013 کے تحت جانور ذبح کرنے کے عمل کو ریگولیٹ کرنے اور اس کی نگرانی کے لیے جانوروں کے ذبح خانے کے لائسنس جاری کر دیئے گئے ہیں۔

جواب دیں

Back to top button