وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے تحت شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ ایسٹ کے تحت شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں شرکت کی۔تقریب میں رکن قومی اسمبلی اسد عالم نیازی، وزیر اعلٰی سندھ کے معاون خصوصی و پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سید وقار مہدی، ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر اقبال ساندھ، ریاض بلوچ، فرحان غنی، راشد خاصخیلی، سرور غازی، فرخ نیاز تنولی سمیت دیگر بھی موجود تھے۔اس موقع پر شہید ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا

جواب دیں

Back to top button