ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد زیر صدارت اجلاس

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد نے یوسی صدور، جنرل سیکریٹریز اور یوسی چیئرمینز کے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں پی پی پی یوسی صدور، جنرل سیکریٹریز اور یوسی چیئرمینز سے صوبائی اے ڈی پی ADP 2024-25 اسکیمز کی تجاویز لی گئیں ۔

جواب دیں

Back to top button