کمشنر لاہورمریم خان نے ٹاون شپ رمضان سہولت بازار کا دورہ کیا۔ اس موقع پر ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز اور ایس ایس پی آپریشنز توقیر احمد بھی ہمراہ موجود تھے۔ کمشنر لاہور نے آٹا، دالوں، گھی گوشت، چینی، پھلوں و سبزیوں کی سہولت بازار میں وافر دستیابی و فراہمی کو خصوصی طور پر چیک کیا۔ انہوں نے صفائی، پارکنگ، سکیورٹی و دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کمشنرلاہور نے کہا کہ سہولت بازاروں میں پھل سبزیاں گوشت سمیت تمام اشیاء کی بہترین کوالٹی موجود ہے، رمضان سہولت بازاروں کے ساتھ اوپن مارکیٹ پر بھی سخت چیک رکھا جارہا ہے۔کمشنر لاہور نے بازار میں شہریوں سے اشیاء کی دستیابی و قیمتوں کے حوالے سے فیڈ بیک لیا۔ انہوں نے سہولت بازار میں قائم مختلف فعال کاونٹرز کو چیک کیا۔
Read Next
14 گھنٹے ago
*کمشنر لاہورکی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی اجلاس،واسا،ایم سی ایل،بورڈ آف ریونیو ترقیاتی سکیموں کا جائزہ و منظوری۔*
4 دن ago
*لاہور میں 12تا 14مارچ 2027تین دن بسنت کی اجازت ہوگی۔مینوفیکچررز رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔اجازت نامے لازمی ہیں۔کمشنر لاہور*
6 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کے ہمراہ کا لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ*
1 ہفتہ ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سانگلہ ہل۔ ڈسپوزل اسٹیشن سانگلہ ہل کا دورہ۔*
2 ہفتے ago
ناجائز منافع خوری پر کوئی رعایت نہیں،کمشنر لاہور نعمان یوسف
Related Articles
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا مریم آباد کا دورہ۔ سالانہ زیارت مقدسہ مریم 4تا6ستمبر مرکزی تقریبات جاری*
2 ہفتے ago
کمشنر لاہور ڈویژن نعمان یوسف کا نکاسی آب انتظامات جائزہ کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
2 ہفتے ago
تمام اضلاع انسداد سموگ کیلئے سکواڈز قائم کریں اور فیلڈ میں سو فیصد متحرک رکھیں،کمشنر لاہور
2 ہفتے ago



