کراچی کے شہیدِ ملت روڈ پر واقع ہل پارک ٹریڈ سینٹر کو سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے سربمہر کر دیا

حکام نے بتایا کہ زمین کے اصل مالکان کی جانب سے عمارت کے قانونی ٹائٹل کے تنازع پر موصول ہونے والی شکایات کے پیش نظر کارروائی کرتے ہوئے سیل کیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا کہ سیل شدہ عمارت کو کھولنا غیر قانونی تصور کیا جائے گا، خلاف ورزی کی صورت میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی، عمارت کی اراضی کی ملکیت کے حوالے سے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button