*وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت ملیر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا اجلاس*

اجلاس میں ڈی جی ایم ڈی اے سعید جمانی، پروجیکٹ ڈائریکٹر لئیق احمد، سیکرٹری ایم ڈی اے وقاص سومرو، سپریڈینٹ انجنئیر شیراز میرانی و دیگر بھی موجود تھے۔اجلاس میں صوبائی وزیر کو ایم ڈی اے کی سستے مکانات کی اسکیم “ایم ڈی اے ہومز” کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں ایم ڈی اے کے تحت ناردن بائی پاس پر “ایم ڈی اے ہومز” کے تحت بنائے جانے والے 4 ہزار مکانات کی اسکیم پر تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔

جواب دیں

Back to top button