پنجاب حکومت کے مطابق صوبہ کے بلدیاتی اداروں کے بجٹ میں 5.2 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔جو مالی سال 2026-27 کیلئے 803 ارب88 کروڑ روپے ہے۔اس میں پی ایف سی شیئر،خصوصی گرانٹ، پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام، لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام،ستھرا پنجاب سمیت دیگر منصوبوں کا بجٹ شامل ہے۔بلدیاتی اداروں کو گرانٹ جاری کی جائے گی۔پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے لئے 31 ارب ،دیہی صفائی پروگرام کے لئے 300 ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے۔
Read Next
19 گھنٹے ago
پنجاب میں پہلی مرتبہ پولیس فیلڈ فورس کیلئے باڈی ورن کیمرے آگئے،ٹریننگ مکمل
2 دن ago
حکومت پنجاب نے پی ایم ایس کے گریڈ 18 میں ترقی پانے والے افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کر دیئے،مزید ایڈجسٹمنٹ ہوگی
2 دن ago
Punjab skills development and entrepreneurship Authority Act 2026
4 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکپتن کے ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات*
5 دن ago
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ارکان اسمبلی کو جاری ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کے معیار اور شفافیت پر نظر رکھنے کی ہدایت کردی
Related Articles
ہر تحصیل میں الیکٹروبس چلے گی،پنجاب میں تحصیل کی سطح پر الیکٹروبس سروس کا آغاز جنوری سے کر دیا جائے گا
7 دن ago
پنجاب کے ہر ضلع میں ”سپیشل روڈ مینٹیننس اسکواڈ“قائم کرنا فیصلہ،وزیراعلیٰ مریم نوازنے منظوری دے دی
1 ہفتہ ago




