کمشنر آفس لاڑکانہ میں ڈویژنل سطح کے اجلاس ضلع لاڑکانہ اور قمبر شہدادکوٹ کے انتظامی عہدیداران کی شرکت

محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے منصوبہ بندی کرنے کا اعادہ بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ نہ کرنے، امن و امان کے فول پروف انتظامات کرکے پولیس اور رینجرز کے دستے گشت کریں صحت کی سہولیات کی فراہمی کے لیے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کرکے میڈیکل کیمپ لگانے، سڑکوں کی صفائی اور روشنی کے بہتر انتظامات کرنے کا جامعہ پلان مرتب کیا گیا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈی آئی جی، میئر لاڑکانہ انور علی لہر،

رینجرز حکام، علمائے کرام اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی۔ملاقات میں ہر مکتبہ فکر کے علمائے کرام نے محرم الحرام کے دوران اپنے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔

جواب دیں

Back to top button