وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی کی قیادت میں آئے 4 رکنی وفد کی ملاقات

وزیر بلدیات سندھ سعید غنی سے جمعرات کے روز کراچی پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی کی قیادت میں آئے 4 رکنی وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں سیکرٹری کے پی سی سہیل افضل خان، نائب صدر ارشاد کھوکھر اور خزانچی عمران ایوب شامل تھے۔

اس موقع پر ڈی جی ایل ڈی اے صفدر بگھیو، ڈی جی ایم ڈی اے سعید جمانی، پروجیکٹ ڈائریکٹر لئیق احمد و دیگر ایل ڈی اے اور ایم ڈی اے کے افسران موجود تھے۔

جواب دیں

Back to top button