وزیر بلدیات سندھ سعید غنی کی زیر صدارت بزنس فیسیلیٹیشن اینڈ کوآرڈینیشن کمیٹی برائے ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ سیکٹر کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے چیئرمین حسن بخشی، وائس چیئرمین ذیشان، اسپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ عائشہ حمید، عثمان غنی، ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایس بی سی اے علی مہدی کاظمی، سنئیر ڈائریکٹر ماسٹر پلان حاجی احمد، ڈپٹی ڈائریکٹر اورنگ زیب و دیگر بھی شریک تھے۔
Read Next
9 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت محصولات جمع کرنے والے محکموں کا اجلاس*
1 دن ago
گندم ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت کارروائی کا حکم،گندم ذخیرہ کرنے کے طریقہ کار کو ریگولیٹ کیا جائے،وزیراعلیٰ سندھ
1 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ اجلاس*
2 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نو تعمیر شدہ عظیم پورہ فلائی اوور کا افتتاح کر دیا*
4 دن ago





