میئر لاڑکانہ ایڈووکیٹ انور علی لہر کی کولمبو سری لنکا میں دی سٹرانگ سٹیز نیٹورک کانفرنس میں میونسپل کارپوریشن لاڑکانہ کی نمائندگی

میئر لاڑکانہ ایڈووکیٹ انور علی لہر نے کولمبو سری لنکا میں دی سٹرانگ سٹیز نیٹورک کانفرنس میں میونسپل کارپوریشن لاڑکانہ کی نمائندگی کی۔کانفرنس جنوبی ایشیائی ممالک کے میئرز اور مقامی حکومتی نمائندوں کو یکجا کرنے کے لیے منعقد کی گئی

خطے میں بلدیاتی اداروں کو درپیش اہم چیلنجز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ باہمی تعاون اور مشترکہ تجربات کے ذریعے اپنی کمیونٹیز کیلئے مضبوط اور مستحکم شہر بنانے کا عزم کیا گیا

جواب دیں

Back to top button