میئرسکھر ارسلان اسلام شیخ کاشہر میں بجلی کی 90 لاکھ بوگس یونٹ چارج کرنے کا الزام،سکھر اندھیرے میں ڈوب گیا

ترجمان سندھ حکومت و میئر سکھر بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے سکھر شہر میں بجلی کی 90 لاکھ بوگس یونٹ چارج کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ سکھر کو 80 لاکھ 90 ہزار بوگس یونٹس چارج کیے جا رہے ہیں سوا مہینے سے سکھر اور دیگر شہر اندھیروں میں ڈوبے ہوئے ہیں وزیراعظم نظام درست کریں پیپلز پارٹی عوام کے ساتھ زیادتی پر چپ نہیں بیٹھے گی۔

جواب دیں

Back to top button