چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی ہدایت پر متعدد افسران کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قاضی اعجاز احمد کو بطور ایڈیشنل کمشنر، انفورسمنٹ رینج سرگودھا تعینات کردیا گیا جبکہ کمشنر کے عہدے کا اضافی چارج بھی سونپ دیا۔ آفتاب احمد ایڈیشنل کمشنر انفورسمنٹ رینج سرگودھا تعینات ،کمشنر سرگودھا کے اضافی چارج سے سبکدوش کر دیا۔محمد شاہد کو بطور ڈپٹی کمشنر یونٹ 06، انفورسمنٹ رینج ٹو ملتان تعینات کردیا۔ علاؤہ ازیں محمد شہزاد انجم سے اضافی چارج واپس لے لیا گیا۔ محمد شاہد، ایڈیشنل کمشنر انفورسمنٹ رینج ون تعینات اور رینج ٹو ملتان کا اضافی چارج بھی سونپ دیا گیا۔ فیصل سلطان کو بطور ڈپٹی کمشنر یونٹ تھری انفورسمنٹ رینج ون گوجرانوالہ تعینات کردیا گیا۔
Read Next
4 دن ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی کا ڈیفالٹرز کیخلاف کارروائیوں کو مزید تیز اور مؤثر بنانے کا فیصلہ*
1 ہفتہ ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی میں افسران کے تقرر و تبادلے*
2 ہفتے ago
*پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیموں سے سروسز ٹیکس کولیکشن کی مہم بھی تیز کردی گئی*
3 ہفتے ago
*پنجاب،ٹیکس ادائیگی میں خردبرد کی روک تھام کیلئے مؤثر مانیٹرنگ اور انٹیلیجنس نظام مضبوط بنانے کا فیصلہ*
اپریل 1, 2026
*چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا سے ورلڈ بینک کے وفد کی ملاقات*
Related Articles
لاہور سے پراپرٹی فائلنگ سسٹم کا خاتمہ،ایل ڈی اے کے بعد لوکل گورنمنٹ،روڈا،اور دیگر اداروں کے قوانین میں بھی ترامیم کا فیصلہ
مارچ 26, 2026
ٹیکس اصلاحات کا جامع نظام،فوڈ سیکٹر میں پنجاب فوڈ اتھارٹی سے رجسٹریشن کیلئے پی آر اے رجسٹریشن لازم
مارچ 16, 2026




