طارق علی نظامانی سپیشل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ سندھ مقرر

حکومت سندھ نے تقرری کے منتظر طارق علی نظامانی کو بطور سپیشل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ سندھ تعینات کر دیا ہے ۔وہ گریڈ 20 کے سابقہ پی سی ایس سروس کے آفیسر ہیں۔چیف سیکرٹری سندھ نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button