سندھ حکومت نے میونسپل کمشنرز اور چیف آفیسرز کی تعیناتی اور ترقی کے نئے طریقہ کار کی منظوری دے دی۔میونسپل کمشنر BPS-19 کی 80 فیصد آسامیاں محکمہ بلدیات کے BPS-18 افسران کو ترقی دے کر پُر کی جائیں گی، جبکہ 20 فیصد دوسرے محکموں سے افسران لائے جائیں گے۔ٹاؤن میونسپل کمشنر اور چیف آفیسر BPS-18 کی 80 فیصد آسامیاں BPS-17 کے افسران کو ترقی دے کر پُر ہوں گی، جبکہ 20 فیصد دوسرے محکموں سے افسران تعینات ہوں گے۔ بلدیاتی افسران کو اپنے گریڈ کے مطابق دیگر منظور شدہ آسامیوں پر بھی تعینات کیا جا سکے گا۔یعنی بلدیاتی محکمے کے افسران کے لیے ترقی اور نئی پوسٹوں پر تعیناتی کے مواقع بڑھا دیے گئے ہیں۔
Read Next
47 منٹس ago
سکھر کو چین کے دریائے یانگسی کے کنارے واقع شہر یچانگ کے ساتھ سسٹر سٹی کا درجہ دینے کی تجویز
1 گھنٹہ ago
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سکھر واٹر سپلائی پروجیکٹ سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس
1 دن ago
دوسری سندھ اسپیشل گیمز 2026 کی اختتامی تقریب،چئیرمین ضلع کونسل سکھر سید کمیل حیدر شاہ نے انعامات تقسیم کئے
1 دن ago
بین الاقوامی سول انجینئرنگ کانفرنس بامعنی علمی مباحثوں، جدید تحقیقی نتائج اور مؤثر تجاویز کو فروغ دے گی،وزیر بلدیات سندھ
1 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے تھرپارکر کو قحط زدہ قرار دے دیا،پانی اور چارے کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے ہنگامی اقدامات کا حکم
Related Articles
اقوام متحدہ کے ادارے یو این ویمن پاکستان کے زیر اہتمام پاکستان کی پہلی قومی ویمنز ایمپاورمنٹ پرنسپلز ایوارڈز تقریب
5 دن ago
سندھ کے 31 شہروں کا نقشہ بدلنے کی تیاری؛کراچی اور حیدرآباد سمیت بڑے ماسٹر پلانز پر کام جاری،17 مکمل،9 کا نوٹیفکیشن جاری
1 ہفتہ ago




