*وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی پنجاب لوکل گورنمنٹ بورڈ آفس آمد۔*

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ احمر سہیل کیفی، ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ بینش فاطمہ ساہی اور ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ لاہور فاروق احمد خارا نے صوبائی وزیر بلدیات سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران محکمہ بلدیات سے متعلق مختلف امور اور جاری انتظامی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری برائے مواصلات و تعمیرات رانا محمد سلیم حنیف بھی موجود تھے.

جواب دیں

Back to top button