وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق سے سپیریئر یونیورسٹی لاہور کے فیکلٹی ارکان پر مشتمل وفد نے ملاقات کی، جس میں محکمہ بلدیات اور صوبائی حکومت کے مختلف اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ڈائریکٹر جنرل لوکل گورنمنٹ بینش فاطمہ اور سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ احمر کیفی بھی ملاقات میں موجود تھے۔صوبائی وزیر نے فیکلٹی ارکان کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب حکومت عوامی فلاح و بہبود کے متعدد منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی ہے۔اس موقع پر وفد نے صوبائی وزیر کو سپیریئر یونیورسٹی کی جانب سے تیار کردہ تحقیق پر مبنی پریزنٹیشن بھی پیش کی۔
Read Next
4 گھنٹے ago
*وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی زیر صدارت سُتھرا پنجاب کا جائزہ اجلاس*
1 دن ago
اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات: پانچ سالہ انتظار کے بعد جمہوریت نچلی سطح تک پہنچنے کی امید۔۔۔ حرفِ حقیقت: محمد اقبال مغل
1 دن ago
وزیر بلدیات کی زیر صدارت پنجاب انکلوسیو سیٹیز،صاف پانی اور خوشحال دیہات پروگرامز کا جائزہ اجلاس
4 دن ago
گورنر سندھ کا شاہی قلعہ لاہور کا دورہ، پی ڈبلیو سی اے کے تاریخی ورثے کے تحفظ اور سیاحت کے فروغ کے اقدامات کو سراہا
6 دن ago
زاہد خلیل کو بورڈ رپورٹ کرنے کی ہدایت،افتخار بنگش کو چیف آفیسر ضلع کونسل خانیوال کا اضافی چارج تفویض
Related Articles
پنجاب بھر میں کوڑا کرکٹ پھینکنے والوں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا فیصلہ، 50 ہزار روپے تک جرمانے عائد،دوبارہ خلاف ورزی پر جرمانہ ڈبل
7 دن ago
ستھرا پنجاب 22 اضلاع میں سیلف آپریشن،وزیر بلدیات کا ضلع بھی شامل،کمپنیاں فارغ،انتظامات ڈی سیز کے سپرد،گائیڈ لائنز جاری
1 ہفتہ ago




